کول اسٹیشن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مقام جہاز یا ریل کے انجن کوئلہ لیتے ہیں، کول اسٹیشن کے علاوہ کولنگ اسٹیشن بھی کہلاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مقام جہاز یا ریل کے انجن کوئلہ لیتے ہیں، کول اسٹیشن کے علاوہ کولنگ اسٹیشن بھی کہلاتا ہے۔